Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش

    وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش
    480889 55051571 - وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش

    وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسا مے نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو سراہا۔

    تفصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب تھریسا Ù…Û’ Ú©Û’ درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسا Ù…Û’ Ù†Û’ بھارتی پائلٹ Ú©ÛŒ رہائی Ú©Û’ فیصلے Ú©Ùˆ سراہا۔ دونوں Ù†Û’ ایک دوسرے Ú©Ùˆ اپنے اپنے ممالک Ú©Û’ دورے Ú©ÛŒ دعوت دی۔ امیر قطر Ù†Û’ بھی وزیراعظم Ú©Ùˆ خطے میں امن کیلئے ہر ممکن تعاون Ú©ÛŒ پیشکش Ú©ÛŒ ہے۔وزیراعظم Ù†Û’ پلوامہ واقعے Ú©Û’ بعد Ú©ÛŒ صورتØ+ال سے آگاہ کیا۔ تھریسا Ù…Û’ Ù†Û’ بھارتی پائلٹ Ú©ÛŒ رہائی Ú©Ùˆ سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان Ú©Û’ اس جذبہ خیر سگالی Ú©ÛŒ پوری عالمی برادری Ú©ÛŒ طرف سے تعریف Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔ تھریسا Ù…Û’ Ù†Û’ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی میں Ú©Ù…ÛŒ پر زور دیا اور کہا کہ اس سلسلے میں برطانیہ دونوں ممالک Ú©ÛŒ Ø+کومتوں Ú©Û’ ساتھ رابطے میں ہے۔
    2gvsho3 - وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وزیراعظم کو تھریسامے کا فون،خطے میں امن کیلئے تعاون کی پیشکش

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •